بچے سات سال کی عمر میں کھیلتے کودتے ہیں, لیکن میرا بچپن کینسر کو ہرانے میں گزر گیا ولید احمد

Supplied by Waleed Ahmed

Source: Supplied

ولید احمد کہتے ہے کہ سات سال کی عمر میں کینسر جیسے موضی مرض نے زندگی بدل کر رکھ دی، تمام تکالیف برداشت کرکے کینسر کو ہرایا،ولید احمد کے والد قمر احمد نے کہا کہ کینسر سے نجات حاصل کرنے کے لیے اعصابی طور پہ مظبوط ہونا ضروری ہے، دُعا کے ساتھ ساتھ دوا بھی ضروری ہیں, بروقت ڈاکٹر سے رجوع کرنے سے اس بیماری سے بچنا ممکن ہے۔ ولید احمد اور قمر احمد کی گفتگو سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں


ولید احمد کہتے ہے کہ سات سال کی عمر میں کینسر جیسے موضی مرض نے زندگی بدل کر رکھ دی، تمام تکالیف برداشت کرکے کینسر کو ہرایا،ولید احمد کے والد قمر احمد نے کہا کہ کینسر سے نجات حاصل کرنے کے لیے اعصابی طور پہ مظبوط ہوناضروری ہے، دُعا کے ساتھ ساتھ دوا بھی ضروری ہیں, بروقت ڈاکٹر سے رجوع کرنے سے اس بیماری سے بچنا ممکن ہے۔ ولید احمد اور قمر احمد کی گفتگو سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں

کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو 

ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے

اردو پرگرام سننے کے اور طریقے

“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے 

ایپیل (آئی فون) 

یا اینڈرائیڈ  

ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify Podcast

Apple Podcasts


شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now