گرمی ، غربت اور پیداوار میں کمی ، کیا یہ آسٹریلیا کا مستقبل ہے؟

Source: Pixabay
حکومت کی جانب سے جاری کردہ انٹر جنریشنل رپورٹ میں ایک ایسے ملک کی پیش گوئی بھی شامل ہے جسے غربت ، پیداوار میں کمی اور شدید گرم موسم کا سامنا ہوگا۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں آنے والی چار دہائیوں کے دوران آسٹریلیا کا معاشی اور اقتصادی نقشہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے
شئیر