ڈیلیورو فوڈ ڈیلیوری کمپنی نے آسٹریلیا میں کام ختم کر دیا

Food courier service Deliveroo's freelance deliverers gather in central Paris on August 7, 2019 during a day of protest. Source: AAP
آسٹریلیا میں ڈیلیورو کے اچانک بند ہونےکے نتیجے میں ہزاروں ڈیلیوری سوار اور ریستوران اثرمحسوس کر رہے ہیں۔ ملک کی پہلی کھانے کی ترسیل کی خدمات میں سے ایک، ڈیلیورو، نے اعلان کیا کہ وہ رضاکارانہ انتظامیہ میں داخل ہوگئے ہیں۔
شئیر