The DoorDash app is shown on a smartphone on Feb. 27, 2020, in New York. Source: AAP
ٹرانسپورٹ ورکرز یونین اور ڈلیوری سروس ڈور ڈیش نے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جو ڈرائیورز کی حفاظت اور حالات کے تحفظ کے لیے ہے۔ آسٹریلین یونین اور ڈیلیوری پلیٹ فارم کے درمیان اپنی نوعیت کا پہلا معاہدہ وسیع تر گگ اکانومی کے لیے ایک اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے۔