ابتدائی علامات پر نظر رکھ کر کینسر کو لاعلاج مرض بننے سے روکیں

Dr Narjis Fatma

Dr. Narjis Fatma is an expert in Oncology and Hematology.

ڈاکٹر نرجس فاطمہ کا آنکولوجی اور ہیماٹالوجی میں وسیع تحقیقی تجربہ ہے۔ بایوٹیکنالوجی اور مالیکیولر میڈیسن میں پس منظر رکھنے والی ڈاکٹر فاطمہ نے کینسر سیل کی پلاسٹیسٹی پر تحقیق کی اور ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر کے لیے ٹارگٹڈ تھراپیز تیار کرنے پر توجہ مرکوز کی۔ ڈاکٹر نرجس فاطمہ کے اس معلوماتی انٹرویو میں جانئے کہ جنوبی ایشیائی تارکین وطن میں کینسر کے خطرات سے بچاؤ اورکینسر کی ابتدائی تشخیص اور بہتر علاج کس طرح مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔


ڈاکٹر نرجس فاطمہ نے کمیونٹی میں کینسر کے مریضوں کے لیے دستیاب معاونت کے بارے میں بھی بات کی اور کینسر کے خطرات کو کم کرنے کے لیے عملی اقدامات بتائے۔ ان کی تحقیق خاص طور پر کرونک لیمفو سائٹک لیمفیومہ اور پینکریٹک کینسر کے علاج میں اہم پیش رفت کا باعث بنی ہے۔
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو 
یا اینڈرائیڈ  ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify Podcast

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand