Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

برسبین میں سب کے لئے سجا ملٹی کلچرل عید فیسٹیول 2026

Untitled design 3.png

کوئینز لینڈ ملٹی کلچرل عید فیسٹیول 2026 کو اس سال "عید سب کے لیے" کے عنوان سے منایا گیا، جس میں مقامی کمیونیٹیز کے علاوہ مختلف شہروں سے آئے افراد نے بھی بھرپور شرکت کی۔ رنگا رنگ ملبوسات، متنوع کھانوں کے اسٹالز اور دلکش اسٹیج پرفارمنس نے میلے کو یادگار بنا دیا۔ اس میلے میں ایس بی ایس نے بھی شرکت کی—اس پوڈکاسٹ میں سنیے میلے کی جھلکیاں اور شرکا کی گفتگو۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Afnan Malik

پیش کار Rehan Alavi

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

کوئینز لینڈ ملٹی کلچرل عید فیسٹیول 2026 کو اس سال "عید سب کے لیے" کے عنوان سے منایا گیا، جس میں مقامی کمیونیٹیز کے علاوہ مختلف شہروں سے آئے افراد نے بھی بھرپور شرکت کی۔ رنگا رنگ ملبوسات، متنوع کھانوں کے اسٹالز اور دلکش اسٹیج پرفارمنس نے میلے کو یادگار بنا دیا۔ اس میلے میں ایس بی ایس نے بھی شرکت کی—اس پوڈکاسٹ میں سنیے میلے کی جھلکیاں اور شرکا کی گفتگو۔

کوئینز لینڈ ملٹی کلچرل عید فیسٹیول 2026 کو سال "عید سب کے لیے" کے خوبصورت پیغام کے ساتھ منعقد کیا گیا، جس میں ایس بی ایس نے بھی شرکت کی ۔ مقامی کمیونیٹیز اور ممبران پارلیمان کے ساتھ دیگر کمیونیٹیز نے بھرپور اور پُرجوش شرکت کی۔ میلے میں ثقافتی تنوع نمایاں نظر آیا—رنگ برنگے روایتی ملبوسات، لذیذ اور متنوع کھانوں کے اسٹالز، اور دلکش اسٹیج پرفارمنس نے اس فیسٹیول کو اور دلچسپ بنادیا۔

20260328_054859067_iOS.jpg
___________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now