خطرے کا اندازہ کریں: گیلے موسم گرما میں سیلاب کے لیے تیاری اور ان سے کیسے بچا جائے؟

Experts are warning people to exercise caution near flood-prone areas. Source: Getty Images
آسٹریلیا میں لا نینا موسم کی وجہ سے ملک کے مشرقی حصوں میں اوسط سے زیادہ بارش کے ساتھ موسم گرم ہے۔ ماہرین سیلاب زدہ علاقوں کے قریب لوگوں کو احتیاط برتنے کی تنبیہ کر رہے ہیں۔
شئیر