اگر آپ چھٹیوں کے دوران تنہائی محسوس کر رہے ہیں تو اس پر قابو پانے کے لیے مدد موجود ہے۔ اکیلے پن سے نمٹنے کے لیے ماہرانہ مشورے آپ کی جذباتی اور ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ میں ماہرِِ نفسیات شگفتہ عالم تنہائی اور اسکے اثرات کے حوالے سے تفصیلی رہنمائی فراہم کررہی ہیں ۔ جانئے کہ آکسی مشکل وقت میں خوشی اور سکون کیسے تلاش کر یں۔
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
یا اینڈرائیڈ
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify Podcast
شئیر





