ماہ رمضان میں یوں تو روزہ ہر مسلمان پر فرض ہے لیکن مفتیان کرام کی رائے میں کچھ افراد کو استثنیٰ حاصل ہے ۔ ان ہی میں شامل ہیں حاملہ خواتین ، لیکن اگر حاملہ خاتوں روزہ رکھنے کی خواہشمند ہو تو کیا احتیاط کی جائے اور اپنے کھانے پینے کا کس طرح خیال رکھا جائے سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
شئیر





