وفاقی حکومت کی طرف سے امیگریشن میں قید افراد کو غلط ویزوں کے اجرا کا اعتراف

Immigration Minister Andrew Giles (AAP) Source: AAP / LUKAS COCH/AAPIMAGE
حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے امییگریشن کی حراست میں موجود تقریبا 150 قیدیوں کو غلط ویزا جاری کیا ہے جو ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد رہا ہوئے۔ اس پیشرفت کے بعد امیگریشن وزیر کے استعفے کے مطالبات میں اضافہ ہورہا ہے۔
شئیر