26 جنوری اہم کیوں ہے ؟

A video of a racialised verbal attack on an Aboriginal artist, which also included an attempt to remove an Indigenous flag, has gone viral. Source: AAP
کچھ انڈیجنس افراد کے لئے 26 جنوری ایک تکلیف دہ دن ہے جو انہیں خود پر ہوئے تشدد اور اپنی ثقافت کی تباہی کی یاد دلاتا ہے جبکہ کچھ افراد کے لئے اس دن منعقد کیا جانے والا آستریلیا ڈے ایک خوشی یا جشن کا باعث ہے بہت سے لوگوں کے لیے یہ وہ دن ہے جب وہ سرکاری طور پر آسٹریلوی بن جاتے ہیں، اس دن شہریت کی بہت سی تقاریب منعقد ہوتی ہیں۔ لیکن ہر سال اس کی تاریخ بدلنے کی آواز بلند ہوتی جا رہی ہے۔ تاہم اس بات پر غور کرنا ضروری ہے کہ تارک وطن افراد کے لئے انڈیجنس آستریلینز کا حلیف ہونا کیوں ضروری ہے ؟ اور 26 جنوری کا دن اتنا اہم کیوں ہے?
شئیر