آگ بجھانے والا عملہ مقامی کمیونیٹیز میں حادثات روکنے کے لئے مستعد

"5:27am, 2-1/2 story wood frame with heavy fire showing on floor number 3. Beverly, Massachusetts, USA." Source: Getty
آگ بجھانے والے عملے کا کہنا ہے کہ رواں سال گھروں میں موسم سرما کے دوران آگ لگنے کے واقعات نسبتا کم رہے ہیں لیکن ان واقعات میں اموات اور زخمیوں کی تعاد میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ مقامی کمیونٹیز کو مزید حادثات سے محفوظ رکھنے کے لئے ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کئی اقدامات کر رہا ہے ۔
شئیر