باغبانی کے ذریعے تنہائی دور کریں

Manu Prigioni, 38, in the Blue Mountains. Source: SBS / Sophie Bennett
آج کے دور میں ڈاکٹر ز سماجی تنہائی اور اکیلے پن کو دل کی بیماری، فالج اور جلد موت کی وجوہات میں سے ایک قرار دیتے ہیں۔ تاہم مینو پرجونی کے قائم کردہ ادارے میں تنہائی سے نبرد آزما ہونے کا ایک نیا اور مفید طریقہ اختیار کیا جاتا ہے اور وہ ہے تازہ اجناس مل کر اگانا اس سلسلے میں سنئیے یہ پوڈکاسٹ
شئیر