حکومت نے قوانین منظور کروانے کی کوشش میں نفرت انگیز تقریر اور اسلحہ قوانین کو الگ الگ کر دیا

Parliament House Canberra (SBS).jpg

البانیزی حکومت نے بونڈائی بیچ شوٹنگز کے بعد اپنے مجوزہ ردِعمل میں ترمیم کرتے ہوئے نفرت انگیز تقریر اور اسلحہ اصلاحات پر مشتمل وسیع پیکیج کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے، تاکہ اسے پارلیمنٹ سے منظور کروایا جا سکے۔


قوانین کی وسعت اور عجلت پر اتحادی جماعت (Coalition) اور گرینز دونوں کی جانب سے مزاحمت کا سامنا کرتے ہوئے، وزیرِ اعظم انتھونی البانیز نے ایسی تبدیلیاں کی ہیں جن کا مقصد دونوں سیاسی گروہوں کی حمایت حاصل کر کے ہر اصلاحاتی پیکج کو الگ الگ منظور کروانا ہے۔
_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand