ماہرِ نفسیات ڈاکٹر فرح خان کہتی ہیں کہ بائی کلچرل خاندانوں میں جذباتی مضبوطی پیدا کرنے کے لیے والدین کو کچھ سادہ اصولوں پر عمل کرنا ہوتا ہے تاکہ بچہ ذہنی کشمکش کا شکار نہ ہو۔
ڈاکٹر فرح خان جو خود بھی پاکستان سے آسٹریلیا آئیں وہ کہتی ہیں کہ بچوں کی ذہنی نشوونما میں ثقافتی شناخت اور جذباتی تحفظ بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔
یہ ذہنی اور نفسیاتی صحت پر صرف عام معلومات ہے، انفرادی اور مخصوص مشاورت کے لئے اپنے ماہر پروفیشنل سے رابطہ کیجئے۔
_______________________________________
اگر آپ یا آپ کے کسی جاننے والے کو دماغی صحت یا نفسیاتی الجھن پر مدد چاہیے تو نیچے دئے لنک/نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:
- Lifeline (24-hour Crisis Line): 13 11 14
- Kids Helpline: 1800 55 1800
- Suicide Call Back Service: 1300 659 467
- Beyond Blue: 1300 22 4636
- Headspace: 1800 650 890
- ReachOut: au.reachout.com
_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے






