وفاقی حکومت ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت سے جڑی شرائط پر مزید تفصیلات حاصل کر رہی ہے۔
خط اور مجوزہ چارٹر کی ایک کاپی کے مطابق، اس بورڈ کی صدارت تاحیات مسٹر ٹرمپ کریں گے، اور اس کا آغاز غزہ تنازعے پر کام سے ہوگا، جس کے بعد اسے دیگر تنازعات تک وسعت دی جائے گی۔
رکن ممالک کی مدت تین سال تک محدود ہوگی — البتہ اگر وہ بورڈ کی سرگرمیوں کے لیے فی ملک 15 ارب آسٹریلین ڈالر ادا کریں تو مستقل رکنیت حاصل کر سکتے ہیں۔
آسٹریلیا کے نائب وزیرِاعظم رچرڈ مارلس کا کہنا ہے کہ حکومت اس دعوت کا خیرمقدم کرتی ہے۔
مزید جانئے

ہفتہ رفتہ :جمعہ 16 جنوری 2026
_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے




