سدا بہار غزلیں اور رس گھولتی موسیقی: سڈنی میں معروف غزل گلوکاروں کو خراجِ تحسین

غزل جو سرحد پار بھی دلوں کو جوڑ رہی ہے۔ اس کے گلوکار (غزل گائیک) دنیا بھر میں غزل کے چاہنے والوں کے دلوں کو جوڑتے رہے ہیں۔ سڈنی میں جذبات کے نام سے غزل کے رنگوں سے سجی ایک شام منعقد ہورہی ہے جس میں مقامی فنکار برصغیر پاک و ہند کے معروف گلوکاروں کو خراجِ تحسین پیش کریں گے۔ سنئے ان فنکاروں کی باتیں مدھر غزلوں کی جھلکیوں کے ساتھ۔
شئیر