حکومت نے مائیگریشن کی حد بڑھا کر 195,000 کر دی، ویزہ بیک لاگ کو ٹھیک کرنے کے لیے 36 ملین ڈالرز کا اعلان

Treasurer Jim Chalmers speaks at the end of the Jobs and Skills Summit at Parliament House in Canberra, Friday, September 2, 2022. (AAP Image/Mick Tsikas) Source: AAP / MICK TSIKAS/AAPIMAGE
وفاقی حکومت نےمائیگریشن کے حوالے سے بڑا اعلان کرتے ہوئے غیر ملکی آمد کی سالانہ حد 35,000 تک بڑھا دی ہے۔ وزیر داخلہ کلیئر او نیل نے کینبرا میں جابس اینڈ سکلز سمٹ کے آخری دن اس کا اعلان کیا۔
شئیر