چہل قدمی کے کئی فوائید ہیں مگر اپنی عمر کے دیگر افراد کے ساتھ گروپ کی شکل میں ٹہل کر آپ چہل قدمی کو دلچسپ بنانے کے ساتھ نئیے دوست بھی بنا سکتے ہیں۔ کیا آپنے آسٹریلیا میں رہتے ہوئے مختلف تجربات رکھنے والوں کے کسی گروپ کے ساتھ چہل قدمی کے بارے میں سوچا؟
شئیر





