’میں نے آسٹریلیا سمیت کئی ممالک کی طرف سے کھیلنے کی پیشکش ٹھکرادی‘: جونئیراسکواش عالمی چمپئین حمزہ خان

۲۳ جولائی کو ملبورن میں ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ خان نے37 برس بعد پاکستان کے لیے ٹائیٹل جیت لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جیت کے بعد ان کو آسٹریلیا اور امریکہ سمیت کئی ممالک سے پیشکش ہوئی مگر وہ پاکستان کی طرف سے ہی کھیلیں گے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر