اردو نیوز فلیش: پیر2 جون 2025

Bunge la taifa, mjini Canberra, Australia

Bunge la taifa, mjini Canberra, Australia Credit: Wikimedia

آسٹریلوی حکومت پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ غزہ میں امداد روکنے کے اقدامات پر اسرائیل کے خلاف ہدفی پابندیوں کے استعمال پر غور کرے- لیبر ایم پی ایڈ ہسک - اور لیبر کے سابق وزرائے خارجہ گیرتھ ایونز اور باب کارنے آسٹریلیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کے ساتھ ٹارگٹڈ پابندیوں کے استعمال کا اشارہ دے-


ٹریژری کے نئے تجزیے میں طوفان الفریڈ کے اثرات اور نیو ساؤتھ ویلز اور کوئنز لینڈ میں سیلاب شامل ہیں۔اقتصادی سرگرمیوں میں مجموعی طور پر فوری نقصان کا زیادہ تر مارچ کی سہ ماہی پر اثر انداز ہونے کی توقع ہے، جو بدھ 4 جون کو جاری ہونے والے مارچ کی سہ ماہی کے قومی کھاتوں میں نظر آئے گی۔خزانچی جم چلمرز کا کہنا ہے کہ حکومت کی پہلی ترجیح کمیونٹیز کے لیے فنڈز کی بحالی اور تعمیر نو میں مدد کرنا ہے۔
_
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقےSBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئےاپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
اردو نیوز فلیش: پیر2 جون 2025 | SBS Urdu