ہفتہ رفتہ : 30 مئی 2025

Police tape

The NSW Joint Counter Terrorism Team conducted raids in Sydney on Tuesday overseen by the AFP. Source: AAP

افغانستان میں جنگی جرائم کے واقعات میں سابق اسپیشل ایئر سروس (SAS) کے فوجیوں کے ممکنہ کردار کی تحقیقات کرنے والی اینٹی وار کرائمز ایجنسی نے مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر چھاپے مارے ہیں۔


  • وفاقی حزبِ اختلاف کی نئی مقرر کردہ خارجہ امور کی ترجمان، میکائیلیا کیش نے وزیر اعظم انتھونی البانیزی پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے دورے کی کسی بھی دعوت کو قبول کریں۔
  • ایک آسٹریلوی شخص پر فلپائن میں پانچ بچوں اور ایک بالغ کے ساتھ براہ راست جنسی زیادتی کو لائیو اسٹریم کرانے کا الزام عائد کیا گیا ہے، جہاں متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
  • وفاقی وزیر صحت مارک بٹلر نے کہا ہے کہ حکومت موٹاپے کے خلاف جنگ کے لیے چینی سے بھرپور کھانوں اور مشروبات پر کوئی ٹیکس لگانے کا ارادہ نہیں رکھتی۔
  • اقوام متحدہ کا سیکریٹریٹ اپنے اربوں ڈالر کے بجٹ میں کٹوتی اور تقریباً 7,000 ملازمتیں ختم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
  • شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا نے نیو ساؤتھ ویلز کے ہنٹر اور مڈ نارتھ کوسٹ میں 1978 کے بعد آنے والے بدترین سیلاب پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس میں پانچ افراد جاں بحق ہوئے۔
  • کینیڈا کے ایک صوبے نے شدید جنگلاتی آگ کے باعث ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے۔
  • اور پاکستان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انھیں تین سال کے لیے موجودہ نظام کو چلنے دینے کے لیے کہا گیا مگر انھوں نے یہ تسلیم نہیں کیا۔

______
اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقےSBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ,  ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
ہفتہ رفتہ : 30 مئی 2025 | SBS Urdu