سڈنی کا ایماندار ٹیکسی ڈرائیور۔ چوری شدہ چارلی کے ملاپ کی کہانی کا مرکزی کردار

Source: Farrukh Qaiser of Silvercab
سڈنی کے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیو کی جانوروں سے محبت اور ایمانداری سے کام کی عادت نے نہ صرف چارلی کے مالکان کے دل جیت لئے بلکہ پولیس کو مطلوب چوروں کے گروہ کو پکڑوانے میں بھی مدد دی۔ چارلی کے ملاپ کی کہانی کا آسٹریلین میڈیا پر بھی چرچا رہا۔ سنئیے چارلی کی کہانی ٹیکسی ڈرائیور خرم قیصر کی زبانی۔
شئیر