Hot Trees in Karachi

Source: Flickr/Forest and Kim Starr CC BY 2.0
ایک مخصوص درخت پاکستان میں حالیہ گرمی کا ذمہ دار ٹھرایا جارہا ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ کراچی کا یہ درخت گرمی پیدا کرتا ہے جس کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ حقیقت ہے یا فسانہ، سنئیے ایس بی ایس ریڈیو کے پروڈیوسر طالب حیدر کی ماحولیاتی صحافی عافیہ سلام سے گفتگو
شئیر



