گفتگو میں ’پاس کیز‘ کے نئے سسٹم پر بھی روشنی ڈالی گئی یہ کیا ہیں، کیسے کام کرتے ہیں، اور یہ روایتی پاس ورڈز سے زیادہ محفوظ کیوں سمجھے جاتے ہیں۔ اگر آپ اپنی ڈیجیٹل زندگی کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں تو یہ ایپیسوڈ آپ کے لیے سننا ضروری ہے۔ـ
___________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے







