گھروں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ نئے خریداروں کے لیے پریشان کن

Housing

Housing Source: AAP

گھروں کی بڑھتی ہوئی قیمتیں نئے خریداروں کے لیے پریشانی کا باعث بنتی جا رہی ہیں۔ رئیل اسٹیٹ ایجنٹ تیمور ملک کے مطابق مسلسل مہنگائی اور محدود سپلائی نے ہاؤسنگ مارکیٹ کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔


اسی دوران اویس صدیقی نے ہمیں بتایا کہ انہوں نے نیا گھر تعمیر کرنے کے لیے اپنی دو جائیدادیں فروخت کیں—اگرچہ ایک گھر کی قیمت میں خاطرخواہ اضافہ ہوا، مگر دوسری پراپرٹی نے زیادہ منافع نہیں دیا۔ ان تجربات سے واضح ہوتا ہے کہ موجودہ مارکیٹ میں گھر بیچنا اور خریدنا دونوں ہی پہلے سے زیادہ غیر یقینی ہو گئے ہیں۔
___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand