دینا کے کئی ممالک میں اسلامک فائینسسنگ مقبول ہو رہی ہے۔ آسٹریلیا کا ریٹائیرمنٹ نظام سپر اینیواشن کہلاتا ہے۔شریعی قوانین پر مبنی اسلامی سپراینیوایشن فنڈ (Superannuation) کیا ہے اور شرعی سپرُ فنڈ کا نظام آسٹریلیا میں کس طرح کام کرتا ہے، جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
یا اینڈرائیڈ
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify Podcast
شئیر





