رہائش کا مسئلہ کیسے حل ہو گا؟ آسٹریلیا ڈے پر پبلک سروس میڈل حاصل کرنے والے آرکیٹیکٹ حمیر احمد کی رائے

Humair Ahmad

Credit: Supplied By Humair Ahmad

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی نژاد آرکیٹیکٹ حمیر احمد کو اس سال یوم آسٹریلیا کے موقع پر پبلک سروس میڈل سے نوازا گیا ہے۔ وہ گذشتہ بیس سال سے نیو ساوتھ ویلز میں سماجی رہائش کے منصوبوں سے منسلک ہیں ، ان کا کہنا ہے رہائش کا مسئلہ حل کرنے کے لئے سرکاری اور نجی سیکٹر کو مل کر زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے ۔



شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
رہائش کا مسئلہ کیسے حل ہو گا؟ آسٹریلیا ڈے پر پبلک سروس میڈل حاصل کرنے والے آرکیٹیکٹ حمیر احمد کی رائے | SBS Urdu