26 جنوری کو احترام کے ساتھ کیسے منا سکتے ہیں؟

Gunditjmara woman Laura Thompson says the first step in allyship is letting people know where you stand. Source: SBS News/Michael Holmes
26 جنوری آسٹریلیا کے ساحلوں پر پہلے بحری بیڑے کی آمد کا دن ہے، اس تاریخ کا انتخاب اس لیے کیا گیا ہے کہ یہ کنگ جارج کے حکم پر سر آرتھر فلپ کے سڈنی کوو جو آج سڈنی ہاربر کہلاتا ہے پر کئے جانے والے حقِ ملکیت کے دعوے کا دن ہے۔ اس تاریخ کے بہت سے آسٹریلین باشندوں کے لیے مختلف معنی ہیں، لیکن فرسٹ نیشنز کمیونٹیز کے لیے یہ سوگ کا دن ہے۔ تو آپ اس دن کو احترام کے ساتھ کیسے منا سکتے ہیں؟
شئیر