آسٹریلیا کی سرحدیں کھلنے کے بعد اب بین الاقوامی طلبا کیا فرق دیکھ رہے ہیں؟

Source: AAP
آسٹریلیا کی سرحدیں کھلنے کے بعد بین الاقوامی طلبا پہلے کی نسبت کیا فرق دیکھ رہے ہیں۔ اس سے ان کی تعلیم پر کتنا اثر پڑا ہے۔ محمد حمزہ گزشتہ ماہ ہی پاکستان سے آسٹریلیا آئے ہیں۔ وہ اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔ سنیے اس پوڈکاسٹ میں ۔
شئیر