تین روزہ چائلڈ کیئر سبسڈی نافذ — لیکن کیا یہ خاندانوں کے لیے واقعی مددگار ثابت ہوگی؟

A child's hand hooked on a blue metal fence

Source: Moment RF / Os Tartarouchos/Getty Images

چائلڈ کیئر میں بچوں کو بھیجنے والے والدین کو اب ہفتے میں تین دن کے لیے 90 فیصد سبسڈی کی ضمانت دی جائے گی، اور اس کے لیے کسی اہلیتی ٹیسٹ کو مکمل کرنا ضروری نہیں ہوگا۔


اس سبسڈی پر آئندہ چار برسوں میں تقریباً 430 ملین ڈالر لاگت آئے گی، تاہم حکومت کا کہنا ہے کہ اس سے لاکھوں خاندان مستفید ہوں گے۔

اسی ہفتے سے البانیز حکومت نے والدین کے لیے ہفتے میں تین دن چائلڈ کیئر پر 90 فیصد سبسڈی کی ضمانت دی ہے۔

خزانہ کے وزیر جم چالمز کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ملک بھر کے والدین کو مدد ملے گی۔

_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now