سماجی کارکن کس طرح زندگیوں میں بہتری لا رہے ہیں؟

سماجی کارکن صحت سے وابستہ ایسے پیشہ ور افراد ہیں جو ایسے لوگوں کی مدد کرتے ہیں جو اپنی زندگیوں میں کسی نہ کسی قسم کے بحران کا شکار ہوں اور مدد کے طلب گار ہوں۔ اس پوڈکاسٹ میں ہم نے دعوت دی ہے رجنی شرما کو جو سوشل ورکر کے طور پر ریہیبلیٹیشن کنسلٹنٹ کی خدمات فراہم کر رہی ہیں۔
شئیر