چھٹیوں میں گاڑی چلاتے ہوئے جرمانے سے کیسے بچا جائے؟

Source: Supplied
تعطیلات کے دوران سڑکوں پر حادثات کی روک تھام کے لیے آسٹریلیا کی کچھ ریاستوں میں ڈبل ڈی میرٹ نافذ کیے جاتے ہیں- وہ کیا تدابیر ہیں جنہیں ملحوظِ خاطر رکھ کر جرمانے سے بچا جا سکتا ہے سنیے اس پوڈکاسٹ میں-
شئیر



