جلد ہی آپ کو آسٹریلیا میں اپنے سوشل میڈیا فیڈز پر کم خبریں ملیں گی۔ لہذا اب وقت آگیا ہے کہ آپ ایس بی ایس کی آڈیو ایپ ڈاؤن لوڈ کریں. ردو سامعین کے لئے اہم ہے کہ انہیں آسٹریلیا سمیت پوری دنیا کی غیرجاندارانہ خبروں کے ہر زاویے تک رسائی ہو۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کہ تمام خبریں، کہانیاں آراء، اورپوڈ کاسٹ آپ تک پہنچتی رہیں اور آپ کمیونیٹی اور اس کے اہم مسائل سے واقف رہیں، ایس بی ایس آڈیوSBS Audio ایپ گوگل پلے یا ایپیل اسٹور سے مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے.
یقینی بنائیں کہ آپ کوصرف وہ خبریں نہ ملیں جو سوشل میڈیا فیڈ آپ تک پہنچاتا ہے بلکہ آپ کو خبروں کے ہر زاویے کا علم ہو - ہماری تمام خبریں اور کہانیاں جاننے کے لئے آج ہی اپنے ویب براؤزر پر ایس بی ایس اردو کی ویب سائیٹ کو بک مارک کیجئے۔
sbs.com.au/urdu
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
موبائل ایپ مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
- آئی فون کے لئے
- اینڈرائیڈ ڈییوائیس کے لئے
- آپ ہمیں اس ویب سائیٹ پر بھی سن سکتے ہیں۔
- ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
- اردو پرگرام سننے کے اور طریقے
- “SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
- ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
- پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:

شئیر





