آسٹریلیا میں بولی جانے والی مقامی زبانوں کو زندہ رکھنے کیلیے کیا اقدامات اٹھائے جاسکتے ہیں؟

Indigenous performer Jono Barney Is seen during a smoking ceremony before question time at Queensland Parliament House in Brisbane, Tuesday, February 21, 2023. (AAP Image/Darren England) NO ARCHIVING Source: AAP / DARREN ENGLAND/AAPIMAGE
آسٹریلیا میں بولی جانے والی مقامی زبانیں یوں تو دنیا بھر میں بولی جانے والی زبانوں کا صرف دو فیصد ہیں لیکن یہ دو فیصد زبانیں معدومیت کے شدید خطرے سے دوچار زبانوں میں سے نو فیصد کی نمائندگی کرتی ہیں۔ مزید جانیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر