انگریزی سیکھئے: اگر کسی کی انگریزی میں کی گئی بات سمجھ میں نہ آئے تو اس کا اظہار کیسے کریں؟

Adult students asking questions in computer lab

'To clear something up' is when you ask someone to explain something that you don’t understand. Credit: kali9/Getty Images

یہ کہنے کا طریقہ سیکھیں کہ آپ نہیں سمجھے۔ اس کے علاوہ آسٹریلین محاورے کو غلط سمجھنے کے بارے میں ایک دلچسپ واقعہ بھی سنئے۔


انگریزی سیکھنے کے لئے SBS Learn English 
انگریزی زبان کو سمجھنے اور بولنے سے آپ کو آسٹریلیا میں اپنی زندگی کو بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔ ہر قسط میں ہم آسٹریلیا کے طرزِ زندگی میں استعمال ہونے والی زبان کی مثالوں کے ساتھ وضاحت کریں گے۔ اس طرح نہ صرف آپ اپنی انگریزی زبان کی مہارت کو بہتر بنائیں گے بلکہ آسٹریلیا کے بارے میں جانیں گے اور اسکا لطف اٹھائیں گے! ہماری تازہ ترین قسطوں میں، آپ آسان اور مشکل صورتحال میں بات کرنے کا طریقہ سیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ تارکین وطن کے آسٹریلیا کو جاننے کی خوش فہمی پر مبنی تجربات بھی سنیں گے۔
یہ سبق اوسط انگریزی جاننے والوں کے لیے موزوں ہے۔ سننے کے بعد، ہمارے کوئز کے ساتھ اپنی انگریزی کی جانچ کریں۔
اس بول چال کی مشق کا مقصد:

جب آپ سمجھ نہیں پاتے ہیں کہ کوئی کیا کہہ رہا ہے تو دوسرے سے اظہار کیسے کریں؟

جب آپ سمجھ نہیں پاتے ہیں تو یہ بتانے کے لیے مختلف جملے کہ سکتے ہیں ۔ ہو سکتا ہے آپ درست طور پر سن نہیں پائے اس کی وجوہات میں مختلف لہجہ، الفاظ سے نا واقفیت یا توجے کا نہ ہونا یا کوئی دوسری وجہ ہو سکتی ہے:

I’m sorry, I didn’t quite catch that. 
مجھے افسوس ہے، میں نے اسے بالکل نہیں سمجھا۔
Could you say it again? 
کیا آپ اسے دوبارہ کہہ سکتے ہیں؟

Sorry, I think we lost connection there.  
معذرت، مجھے لگتا ہے کہ ہمارا وہاں رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔
  • Could you go over that again?  
  • کیا آپ یہی بات دوبارہ بتا سکتے ہیں؟
  • Please repeat a little more slowly. 
  • براہ کرم تھوڑا اور آہستہ دہرائیں۔
  • Please repeat one more time. 
  • براہ کرم ایک بار اور دہرائیں۔ 

جب آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ آپ کو کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے تو مختلف جملے استعمال کیے جائیں

  • I’m afraid I’m not sure. 
  • I’m afraid I don’t know. 
  • What do you mean?  
Online -4.png
جب آپ چاہتے ہیں کہ کوئی کچھ دہرائے تو مختلف جملے
استعمال کریں
  • Is everything crystal clear? 
  • کیا سب کچھ سمجھ میں آگیا؟
  • Does that make sense?
  • کیا اس کا مطلب بنتا ہے یا کیا اس کا مطلب واضع ہے؟ 

جب آپ پہلے سے کچھ سمجھ چکے ہوں تو مختلف جملے استعمال کریں۔


مکمل بات چیت ، دلچسپ تجربات اور مشقوں کے لئے سنئے LEARN ENGLISH
Learn English brand
Source: SBS
__________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand