سیلاب میں پانچ دن تک پھنسے رہنے کے بعد ریسکیو آپریشن

Severe NSW weather causing more floods Source: Department of Defence
ماجد کوئینزلینڈ مین رہتے ہیں اور حالیہ سیلاب میں وہ اپنے گھر میں محصور ہو کر رہ گیے تھے۔ ماجد کو کیسے اس صورتحال سے بچایا گیا مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر