آسٹریلیا جیسے ترقی یافتہ ملک میں چھوٹا یا بڑا کاروبار شروع کرتے وقت انوکھی برانڈنگ اور دلکش ڈیزائن کتنے اہم ہیں؟ اردو کمیونٹی سے وابستہ افراد کن کاروباروں میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں۔ ان کے کاروبار بڑے پیمانے پر کیوں نہیں پھیلتے ؟ تفصیل سنتے ہیں کراچی سے تعلق رکھنے والے محمد ٹن والا سے جو ایک تجربہ کار آرکیٹیکٹ ہیں، اور ملیبورن میں مقیم ہیں۔
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
یا اینڈرائیڈ
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
شئیر





