کرکٹ ورلڈ کپ میں شائیقین کو دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے :عثمان خواجہ
Credit: Rehan Alavi
پاکستانی نژاد آسٹریلین بلّے باز عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ جب ٹیمیں عالمی مقابلے میں اترتی ہیں توپچھلے ریکارڈز اور فیورٹس اہم مگر آخرِکار نتیجے کا انحصار صرف اس دن کی کارکردگی پر رہ جاتا ہے۔ سنئے ورلڈ کپ ، ایشیا کپ اور آسٹریلیا میں پاکستان کی آنے والی ٹسٹ سیریز پر عثمان خواجہ کیا کہتے ہیں۔
شئیر