غزہ میں جنگ اسرائیلی لیبر فورس پر اثر انداز ہو رہی ہے ،جبکہ اسرائیلی جاب مارکیٹ میں پیدا ہونے والے خلاء کو پورا کرنے میں مدد کے لیے، ہندوستان کے مردوں کی ایک بڑی تعداد نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود مشرق وسطیٰ کے لئے ملازمین بھرتی کرنے والی ایک ایجنسی کی کال کا جواب دے رہی ہے۔
شئیر





