آسٹریلیا میں کام اور پڑھائی کے ساتھ ناول لکھنے والا پاکستانی طالبعلم

International Student Bilal Mukhtar wrote his first novel while studying in Australia Source: Supplied by Bilal Mukhtar
بلال مختار پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک بین الاقوامی طالب علم ہیں اور آسٹریلیا کے دارلحکومت کینبرا میں مقیم ہیں۔ بلال ادب کے ساتھ گہرا لگاوؐ رکھتے ہیں اسی لیے انہوں نے تعلیم کے ساتھ اس شوق کو جاری رکھا اور چند روز قبل ان کا ناول شائع ہوا ہے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر