مترجم پروگرام تارکین وطن کو آباد کرنے میں مدد کرنے کا پہلا قدم

نیو ساؤتھ ویلز میں حکومت کے فنڈ سے چلنے والے ایک پروگرام نے 400 ایسے افراد کو سرٹیفائڈ انٹرپریٹرز یعنی تصدیق شدہ ترجمان بننے کی اجازت دی ہے جو انگریزی کے علاوہ مختلف زبانیں بول سکتے ہیں۔ اس پروگرام میں 50 سے زائد زبانیں شامل کی گئی ہیں۔ مزید معلومات جاننے کیلیے یہ پوڈکاسٹ سنیں۔
شئیر