- Spotify Podcast, Apple Podcasts, Google Podcast, Stitcher Podcast
- کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
- اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
خواتین کے عالمی دن پر عورتوں کے مسائیل سے آگاہی کی مہم

This year's IWD Observance is in recognition and celebration of the women and girls who are leading the change. Source: UN Women twitter
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آسٹریلیا کی پاکستانی خواتین کے گروپ خصوصی آگاہی سیشنز اور تقریبات کا اہتمام کر رہے ہیں۔ خواتین کے خلاف گھریلو تشدد، صنفی عدم مساوات اور انتخاب کی آزادی جیسے مسائل پر کمیونٹی ورکرز اور رضاکار آگاہی دے رہے ہیں۔ سروش مقبول اور رخشندہ زماں اس سال خواتین کے عالمی دن پر ہونے والے خصوصی کمیونٹی ایونٹس کے بارے میں بات کر رہی ہیں۔ اس پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے سب سے اوپر دئیے ہوئے اسپیکر آئیکون پر کلک کیجئے یا نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے
شئیر