جانوروں میں فٹ اینڈ ماؤتھ، کیا حکومت درست اقدامات کر رہی ہے ؟

Agriculture Ministry officials give vaccination to a cow during a campaign to prevent the spread of a the highly infectious foot-and-mouth disease. Source: AP
گذشتہ کچھ عرصے سے انڈونیشیا میں پھیلنے والی جانوروں کی بیماری منہ کھرا آسٹریلیا کی سرحدوں تک آنے کی خبریں سامنے آرہی ہیں ۔ حکومت پُر اعتماد ہے کہ اسکے حالیہ حفاظتی اقدامات کام کر رہے ہیں مگر حزبِ اختلاف نے اقدامات کو ناکافی قرار دیا ہے
شئیر