ہاتھ میں محسوس ہوتا تناو کیا آپ کو دل کا دورہ پڑ سکتا ہے ؟

Source: Getty / Getty Images/Peter Dazeley
ایک نئی رپورٹ کے مطابق، دل کے دورے کی علامات کے بارے میں لوگوں کے شعور میں نمایاں کمی آئی ہے۔اس خبر نے مطالعہ کے مصنفین کو حیرت میں ڈال دیا جنہوں نے دل کی صحت کی خواندگی میں کچھ کمی کی توقع کی تھی لیکن انہیں بھی اس حد تک لوگوں کی لا علمی کا علم نہیں تھا.
شئیر