Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

اسلامی ہاؤسنگ فنانس: آسٹریلیا میں بغیر سود کے گھر خریدنا کیسے ممکن ہے؟

Home Loan Julius Wei

آسٹریلیا میں گھر خریدنا ایک خواب ہے مگر جب سود اور شریعت آمنے سامنے ہوں تو راستہ پیچیدہ ہو جاتا ہے۔ کیا اسلامی ہاؤسنگ فنانس اس خلا کو پُر کر سکتا ہے؟ سڈنی کے ماہرِ مالیات محبوب علی کے ساتھ ایک بصیرت افروز گفتگو۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Shadi Khan Saif

پیش کار Shadi Khan Saif

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

آسٹریلیا میں گھر خریدنا ایک خواب ہے مگر جب سود اور شریعت آمنے سامنے ہوں تو راستہ پیچیدہ ہو جاتا ہے۔ کیا اسلامی ہاؤسنگ فنانس اس خلا کو پُر کر سکتا ہے؟ سڈنی کے ماہرِ مالیات محبوب علی کے ساتھ ایک بصیرت افروز گفتگو۔

گھر صرف ایک سرمایہ کاری نہیں، بلکہ ایک پناہ، ایک شناخت، ایک خواب ہوتا ہے لیکن جب یہ خواب سود سے جُڑ جائے تو بہت سے لوگوں کے لیے فیصلہ آسان نہیں رہتا۔ تو کیا کوئی ایسا راستہ ہے جو جدید آسٹریلیا میں رہتے ہوئے بھی دینی اصولوں کے مطابق ہو؟ تو کیا کوئی ایسا راستہ ہے جو جدید آسٹریلیا میں رہتے ہوئے بھی دینی اصولوں کے مطابق ہو؟

اور اسلامی فنانس حقیقت میں کیسے کام کرتا ہے؟

Ali-Mehboob-3.webp
Ali Mehboob Credit: Ali Mehboob

انہی سوالات کے جواب جاننے کے لیے ہم نے بات کی سڈنی میں مقیم اسلامی مالیاتی امور کے ماہر

محبوب علی سے۔

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now