جنید اکرم: مقبول یو ٹیوبر جو ہنسی ہنسی میں سنجیدہ کام کرنے کا عزم رکھتے ہیں

سوشل میڈیا پر ریٹنگ کی دوڑ میں مقصدیت اور علم و عمل کے لئے کام کرنے والوں کی بھی کوئی کمی نہیں ۔ جنید اکرم اسی قبیل کے یوٹیوبر ہیں جوسوشل میڈیا کو ہنسی ہنسی میں ذمہ داری کے ساتھ استعمال کرنے کا ہنرجانتے ہیں۔ دورہ آسٹریلیا کے دوران SBS کے اسٹوڈیو میں ریکارڈ کی گئیں ان کی دلچسپ باتیں سنئے۔
شئیر