Minister for Trade Don Farrell at a press conference at Parliament House in Canberra, Tuesday, September 17, 2024. (AAP Image/Mick Tsikas) NO ARCHIVING Source: AAP / MICK TSIKAS/AAPIMAGE
اس ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے بل میں سیاسی جماعتوں کو دئے جانے والے عطیات اور اخراجات کے قوانین میں اہم تبدیلیاں متوقع ہیں، نئی اصلاحات کے تحت سیاست دانوں پر پہلی بار ملنے والے عطیات اور اخراجات کی حد کے ساتھ اس کا حساب کتاب دینا پڑے گا۔ لیبر کا کہنا ہے کہ یہ ایک طویل عرصے التوا میں پڑی بڑی اصلاحات ہیں لیکن کراس بینچ کے سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف بڑی جماعتوں کو فائدہ ہوگا۔

_____________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔