آسٹریلیا میں اردو اسکولوں میں کمی؟

Source: SBS
آسٹریلیا میں گھروں میں 300 سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں، لیکن کلاس روم میں زبانیں سیکھنے میں ریکارڈ کمی ہو رہی ہے۔ . اس تناظر میں ایس بی ایس ریڈیو مسلسل تیسرے سال بھی کوئی دوسری زبان سیکھنے کے فوائد کو فروغ دینے کے لئے نیشنل لینگویج چیلنج منعقد کر رہا ہے. قومی مقابلہ پہلی بار ہر عمر ۔کے لوگوں کے لئے کھلا ہے ایس بی ایس قومی زبانی مقابلہ 18 نومبر کو ختم ہورہا ہے. مزید جاننا چاہتے ہیں، یہاں کلک کریں: ایس بی ایس قومی زبانیں مقابلہ کیا ہے؟
شئیر



