یہ کہانی ۲۰۲۲ میں قیامِ پاکستان کے پچھتر سال مکمل ہونے پر دوبارہ شئیر کی جارہی ہے۔
تقسیم کی کہانیاں
Partition stories Source: Wikipedia
ہر سال اگست کے مہینے میں پاکستان اور ہندوستان اپنی آزادی کی سالگرہ مناتے ہیں۔ سنئیے تقسیم کی کہانیاں آسٹریلیا میں مقیم ان لوگوں کی زبانی جنہوں نے دو ریا ستوں کو بنتے دیکھا
شئیر


